سؤال: میں تقلید کے بارے میں سوال پوچھنا چاہتا ہوں، کیا یہ اجتہادی مسئلہ ہے یا تقلیدی؟
|
|
جواب: یہ اجتہادی مسئلہ ہے نہ کہ تقلیدی کیونکہ تقلید میں تقلید کرنا جائز نہیں ہے۔ انسان فطرۃً مدنی الطبع واقع ہوا ہے ہر ہر معاملے میں دوسرے بنی نوع کے تعاون کا محتاج ہے۔ اگر بیمار ...
|
'فقیہ' پر مزید
|
|
|
سؤال: کس طرح کی مچھلیاں حلال ہیں اور کس طرح کی مچھلیاں حرام ہیں؟
|
|
جواب: فقۂ جعفرؑیہ کے نقطۂ نگاہ سے مچھلی کے حلال و حرام ہونے کا دارومدار چھلکے پر ہے۔ یعنی جس مچھلی کے جسم پر چھلکا ہے وہ حلال ہے اور جس پر چھلکا نہیں ہے وہ حرام ہے۔
|
'مچھلی' پر مزید
|
|
|
سؤال: میں نے کینیڈا کی طرف نقل مکانی کی اور ایک اپارٹمنٹ خریدا۔ اس وقت میں نے ایک مقناطیسی قطب نما کی مدد سے قبلے کی سمت معلوم کی، اور 7 سال سے کچھ زیادہ عرصے نمازیں ادا کی۔ اسی دوران میں نے اپنے والد کی قضا ...
|
|
جواب: اگر غلطی معمولی تھی یعنی آپ نے اصلی سمت قبلہ کے دائیں یا بائیں جانب پڑھی ہیں تو پھر پڑھی ہوئی نمازیں صحیح ہیں انشاءاللہ۔ اور اگر غلطی بہت زیادہ تھی یعنی آپ نے قبلہ کی طرف پشت کرکے پڑھی ہیں تو پھر وہ ...
|
'قبلے کی سمت' پر مزید
|
|